the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع
:
ریاستی وزیرفینانس ہریش راؤ نے ونستھلی پورم حیدرآباد میں اسٹیٹ ٹیچرس یونین کے اجلاس  سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت دانستہ طورپر تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر نہیں کررہی ہے بلکہ مرکزی حکومت ایک عرصہ سے تلنگانہ کو حاصل ہونے والے فنڈس کو روک دیا' جس سے اساتذہ کی تنخواہیں ماہانہ ایک ہی تاریخ کو ادا نہیں کی جا رہی ہیں اور اس کے لئے



مرکزی حکومت کو ذمدار قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت مختلف محکموں کے لئے 40 ہزار کڑوڑ روپے کے فنڈز جاری کرنا باقی ہے لیکن مرکزی حکومت نے فنڈز کی اجرائی روک دی' لئے اساتذہ و دیگر ملازمین کو 10 تاریخ تنخواہیں دی جارہی ہیں- 
وزیرموصوف نے اساتذہ کو ان کے مسائل کی یکسوئی کا تیقن دیا اور کہا کہ منسٹر چندرشیکھرراو بھی اساتذہ کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ ہیں اور بہت جلد اساتذہ کی ترقی و تبادلہ کا عمل بھی شروع کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.